پتنگ بازی کی اجازت غلط فیصلہ، حکومت اسے واپس لے ،مہر محسن رضا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صد ر انصاف ٹریڈر ز و نگ و سا بق امیدوار حلقہ پی پی 73مہر محسن رضا آرائیں نے کہا ہے کہ پتنگ با ز ی کی ا جا ز ت کا فیصلہ ایک غلط اقدام ہے۔۔۔
گذشتہ 2دہا ئیوں سے جسے دفن سمجھا جا ر ہا ہے پتنگ با ز ی کی جزو ی بحالی نے ایک ا یسے با ب کو دو با ر ہ کھو ل د یا جس کے ہر صفحے پر آنسو ؤ ں کی سیا ہی ما ؤ ں کی ہچکیوں اور بے بس خا ندا نو ں کی چیخوں کے دھبے لگے ہو ئے ہیں حکو مت اپنے ا س فیصلے پر عمل درآ مد کی بجا ئے ا سے وا پس لے۔ کیونکہ ا س کھیل میں شروع ہو نے کے بعد کسی قسم کے ضابطوں کی پاپندی نہیں ہو گی۔