شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی ،اہم شخصیات کی شرکت

 شادی کی تقریب سیاسی اجتماع  بن گئی ،اہم شخصیات کی شرکت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)42 جنوبی میں سابق ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر حاجی رانا رشید علی خان کی پوتی اوررانا شاہد محسن کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی۔

 تقریب میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت این اے 83 ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی، چوہدری محسن شاہ نواز رانجھا ، حاجی چوہری جاوید چیمہ، رانا جمیل اختر،  رانا منور غو ث ، چودھری طارق گجر ،حاجی میاں اکرام الحق، میاں سبحان، حاجی چودھری شیر محمد گجر، حاجی رانا حبیب فلوریا سمیت سینکڑوں معززین شریک ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں