احسان علی جمالی نے دانش سکول منکیرہ کیمپس کا دورہ

  احسان علی جمالی نے دانش  سکول منکیرہ کیمپس کا دورہ

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر/چیئرمین گورننگ باڈی دانش سکول احسان علی جمالی نے دانش سکول منکیرہ کیمپس کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران پرنسپل اکیڈمکس اور بورڈنگ نے ڈپٹی کمشنر کو سکول کی تعلیمی و انتظامی امور پر بریفنگ دی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ظہیر الدین بابر اور بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی نے کہا کہ دانش سکول منکیرہ ہمارے بچوں کیروشن مستقبل کی ضمانت ہی ادارے میں معیاری تعلیم اور بہترین سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں