3منشیات فروش گرفتار، 38 لٹر شراب، 540 گرام چرس برآمد، مقدمات درج

3منشیات فروش گرفتار، 38 لٹر شراب، 540 گرام چرس  برآمد، مقدمات درج

خوشاب(نمائندہ دُنیا)کٹھہ سگھرال پولیس نے دوران چیکنگ دو منشیات گروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بالترتیب 540 گرام چرس۔۔۔

 بیس لٹر شراب اور قائد آباد پولیس نے ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے اس سے 18لٹر شراب برآمد کی ، ملزمان کیخلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ اور امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں