نابینہ افر ا دکو خصوصی ا فر اد کی فہرست میں شامل کر نے کا فیصلہ اچھا فیصلہ:عثمان شانی

نابینہ افر ا دکو خصوصی ا فر اد کی  فہرست میں شامل کر نے کا  فیصلہ اچھا فیصلہ:عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب نے نابینہ افر ا دکو خصوصی ا فر اد کی فہرست میں شامل کر نے کا فیصلہ کر کے ایک ا چھا فیصلہ کیا ہے۔

کیونکہ ا س کے بل کی منظور ی کے بعد خصوصی افرا د کا نا بینا ؤ ں کو سر ٹیفکیٹ ملنے کے بعد نا بینہ ا فر اد بھی ملا ز مت علا ج معالجہ اور د یگر سہو لیا ت کے حق دار ہو ں گے بلاشبہ موجو د ہ حکو مت کا یہ فیصلہ ہر حوا لہ سے لا ئق تحسین ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں