ونگ کمانڈر ریٹائر فاروق خان نیازی آج پریس کانفرنس کرینگے

ونگ کمانڈر ریٹائر فاروق خان  نیازی آج پریس کانفرنس کرینگے

میانوالی (نامہ نگار) ونگ کمانڈر ریٹائر فاروق خان نیازی آ ج بعد از نماز جمعہ اڑھائی بجے ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔

جس میں وہ نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کریں گے اور پارٹی منشور کا بھی اعلان کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں