پریس بیٹرسن چرچ میں تقریب ڈی پی او میانوالی کی شرکت
میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد نے پریس بیٹرسن چرچ سول لائنز میں کرسمس تقریب میں شرکت کی۔
مسیحی برداری کے ہمراہ انکے مذہبی تہوار پر کرسمس کیک کاٹا اور کرسمس کی مبارکباد دی۔ڈی پی او میانوالی نے کہا کہ مہذب قومیں خوشیوں کے تہوار مل جل کر مناتی ہیں۔