ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر سنوکر کلب کا مالک گرفتار

ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف  ورزی پر سنوکر کلب کا مالک گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر سنوکر کلب کا مالک حوالات جا پہنچا بتایا جاتا ہے۔

کہ پولیس نے پی اے ایف روڈ پر الف چوک میں ایک سنوکر کلب کے مالک ذیشان کو اہل علاقہ کی شکایت پر حراست میں لے لیا موصوف نے سپیکر سنوکر کلب کے باہر رکھ کر اونچی آوا ز میں میوزک چلا کر لوگوں کی ناک میں دم کر رکھا تھاجس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں