مہنگی اشیا بیچنے والے گرفتار
سرگودہا (سٹاف رپورٹر)23جنوبی،بھاگٹانوالہ اور دیگر مقامات پر چکن،سبزیاں و دیگر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر شہزاد،بلال ، اجمل، ساجد اقبال، افضل کو موقع پر پکڑ کر حوالات میں بند کروا دیا ۔
)23جنوبی،بھاگٹانوالہ اور دیگر مقامات پر چکن،سبزیاں و دیگر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر شہزاد،بلال ، اجمل، ساجد اقبال، افضل کو موقع پر پکڑ کر حوالات میں بند کروا دیا ۔