انتظامی مسائل کی و جہ سے صو بو ں کی تقسیم نا گز یر ہو چکی :محمد ا مجد شا ہین

 انتظامی مسائل کی و جہ سے صو بو ں کی  تقسیم نا گز یر ہو چکی :محمد ا مجد شا ہین

سرگودہا (سٹاف رپورٹر)سیاسی وسما جی ر ہنما محمد ا مجد شا ہین نے کہا ہے کہ انتظامی بنیا دوں پر نئے صو بو ں کے قیا م کی حیثیت سما جی شعور اور سیاسی دانش کا حصہ بنتی دکھا ئی دیتی ہے۔۔۔

ا سو قت رقبے اور آ با د ی کی بنیا د پر انتظامی مسائل کی و جہ سے صو بو ں کی تقسیم نا گز یر ہو چکی ہے ا س لیے نئے صو بے بننے جا ر ہے ہیں کیونکہ نئے صو بو ں کے قیا م سے گو ر ننس میں بہتر ی آ ئے گی صو بو ں کی انتظامی تقسیم کیلئے قومی اتفا ق را ئے پیدا کیا جا ئے یہ ملک وقو م کے مفاد میں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں