بچوں کی لڑائی پر ہمسائے کو مار پیٹا، مقدمہ درج

بچوں کی لڑائی پر ہمسائے کو مار پیٹا، مقدمہ درج

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) بچوں کی لڑائی کے تنازع پر 2افراد عاقب اور ندیم نے نیئر کالونی سیالموڑ میں اپنے ۔۔۔

ہمسائے قمر عباس کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیوی عائشہ کو مار پیٹا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی، جس کے بعد فرار ہو گئے ۔پولیس کے مطابق واقعہ بچوں کی لڑائی پر تلخ کلامی کے دوران پیش آیا۔ متاثرہ فریق کی مدعیت پر تھانہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں