مڈھ رانجھا: شدید دھند سردی کی شدت میں اضافہ

مڈھ رانجھا: شدید دھند سردی کی شدت میں اضافہ

مڈھ رانجھا (نمائندہ دُنیا)مڈھ رانجھا اور گردونواح میں ہفتہ کی صبح شدید دھند چھا گئی، جس کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا۔شدید دھند کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ مختلف مقامات پر ڈرائیورز نے احتیاطی تدابیر اختیار کیں۔

مڈھ رانجھا اور گردونواح میں ہفتہ کی صبح شدید دھند چھا گئی، جس کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا۔شدید دھند کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ مختلف مقامات پر ڈرائیورز نے احتیاطی تدابیر اختیار کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں