میا نوالی پو لیس کی کا رروائی 100 لٹر شر اب بر آ مد
میانوالی (نامہ نگار)تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار، 100 لٹر شراب برآمد، مقدمہ درج،ڈی پی او ۔۔۔
میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر لیاقت رسول خان اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ محمد خان ولد عظمت اللہ سکنہ یارو خیل سے 100 لیٹر شراب برآمد کی۔