میانوالی:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں جاری

میانوالی:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں جاری

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی ٹریفک پولیس کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ۔۔۔

خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن یکساں قانون کا نفاذ اور محفوظ پنجاب کے تحت آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایات پر ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر ڈی ٹی او طیب علی شاہ کی زیر قیادت میانوالی ٹریفک پولیس کا صوبائی موٹر وئیکلز نئی ترمیم شدہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں