کا نسٹیبل ممتاز احمد خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
میانوالی (نامہ نگار)کا نسٹیبل ممتاز احمد خان کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ بیرولی میں ادا، میانوالی پولیس کے۔۔۔
افسران و جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت ممتاز احمد خان جو بوجہ ہارٹ اٹیک وفات پا گئے تھے کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ بیرولی یارو خیل میں ادا کردی گئی۔انسپکٹر ضرار احمد خان آر آئی پولیس لائنز، سب انسپکٹر نور خان لائنز آفیسر سمیت میانوالی پولیس کے دیگر افسروں و جوان اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔