خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کینٹ پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم وقاص کو 24 گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا، ڈی پی او سرگودھا نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے۔

تھانہ کینٹ پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنے وا لے ملزم وقاص کو 24 گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا، ڈی پی او سرگودھا نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں