پسند کی شادی کرنے پر دوشیزہ کے شوہر کو اغوا کر لیا گیا

پسند کی شادی کرنے پر دوشیزہ  کے شوہر کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) پسند کی شادی کرنے پر دوشیزہ کے شوہر کو اسکے بھائیوں نے اغواء کرلیا۔

 نور پور نون کی رہائشی مسماۃ(ث) نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ ماہ شاہ نواز سے اس نے پسند کی شادی کی تھی جس دوشیزہ کے بھائی رمضان وغیرہ ان کی جان کے دشمن بن گئے ، لڑکی نے الزام عائد کیا کہ اسکے بھائیوں نے ہمیں مبینہ طور پر جان سے مارنے کا پروگرام بنایا ہے اور چار پانچ روز سے شاہ نواز کو غائب کر دیا ہے۔ جس کا کچھ پتہ نہیں چل رہا، جس پر پولیس نے مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں