بلند آواز لگا کر بھیک مانگنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
شاہ پور صدر(نامہ نگار)بلند آواز لگا کر بھیک مانگنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ جھاوریاں پل نہر پر موجود تھی کہ ایک بھکاری صاحب خان بلند آواز میں لوگوں سے بھیک مانگ رہا تھا جس کو متعدد بار منع کیا گیا لیکن ملزم باز نہ آیا پولیس تھانہ جھاوریاں نے ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔