سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ،مذہبی منافرت پھیلانیکی کوشش پر مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ،مذہبی  منافرت پھیلانیکی کوشش پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ شیئر کر کے مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالا شخص قانون کی زد میں آ گیا۔۔۔۔

 پولیس کے مطابق 130شمالی کے رہائشی وجیہہ الحسن نے موبائل وٹس ایپ کے ذریعے مذہبی شخصیات کی شان میں گستاخانہ پیغامات لکھ کر اپ لوڈ کئے جس پر لوگوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور مزید کاروائی جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں