خوشاب کے پسماندہ علاقوں میں بجلی فراہمی منصوبے کی منظوری، جدوجہد رنگ لے آئی

خوشاب کے پسماندہ علاقوں  میں بجلی فراہمی منصوبے کی  منظوری، جدوجہد رنگ لے آئی

خوشاب (نمائندہ دنیا)اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان اور حلقہ پی پی 81 کے ڈویلپمنٹ کوآرڈینیٹر ملک امیر حیدر سنگھا کی مخ انتظامی منظوری دے دی ہےلصانہ کاوشوں کے نتیجے میں حکومت نے ضلع خوشاب کے متعدد پسماندہ مواضعات اور نواحی ڈیرہ جات میں بجلی کی فراہمی کے منصوبے کی ۔۔۔

منصوبے میں شامل مواضعات میں ڈیرہ جات بیٹری جسوال، ڈیرہ میاں مقبول جسوال، قاضی ہوٹل، کٹھہ سگھرال، محلہ بادشاہ والا نلی، محلہ سوال نلی، محلہ میدان نلی، ڈیرہ ملک عبدالرزاق، پنڈی مہروال، رسول نگر، ناڑی محلہ، پیڑھال، دیوال شوالہ نزد دال ملز، ڈھوک پہاڑ، محلہ مسجد زمان پدھراڑ، کرڑ تلوکر محلہ اللہ دتہ شامل ہیں۔ملک امیر حیدر سنگھا نے کہا کہ یہ منصوبہ صرف بجلی کی فراہمی نہیں بلکہ خوشاب کی پسماندہ بستیوں کو ترقی کے قومی دھارے میں شامل کرنے کا عملی ثبوت ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں