5افرا د کی ہوائی فائرنگ ،خوف وہراس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ہاتھی ونڈ میں ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے پانچ افراد پولیس آمد پر فرار ہو گئے ، وقار ،سلیمان ،امجد ،عدیل ایک نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
ہاتھی ونڈ میں ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے پانچ افراد پولیس آمد پر فرار ہو گئے ، وقار ،سلیمان ،امجد ،عدیل ایک نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔