نوسرباز دوشیزہ نے 8لاکھ اڑا لئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)124جنوبی کا رہائشی نازک علی اے ٹی ایم مشین سے رقم نکلوانے گیا جہاں25سالہ دوشیزہ اور اسکے ساتھی نے دھوکہ سے کارڈ تبدیل کر لیا، اکاؤنٹ سے 8لاکھ نکلوالئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
124جنوبی کا رہائشی نازک علی اے ٹی ایم مشین سے رقم نکلوانے گیا جہاں25سالہ دوشیزہ اور اسکے ساتھی نے دھوکہ سے کارڈ تبدیل کر لیا، اکاؤنٹ سے 8لاکھ نکلوالئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔