پنجاب ہائی وے پٹرول کے22ویں ریزنگ ڈے بارے پروقار تقریب

پنجاب ہائی وے پٹرول کے22ویں  ریزنگ ڈے بارے پروقار تقریب

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول کے بائیسویں ریزنگ ڈے کے حوالے سے سرگودھا میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

 جس کے مہمان خصوصی آر پی او سرگودھا شہزاد اصف خان تھے جبکہ تقریب میں ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول سرگودھا ریجن مدثر اقبال گجر، ایس پی سیف سٹی سرگودھا عامر مشتاق، ایس پی آر آئی بی اظہر یعقوب ،ڈی ایس پی بھکر ثقلین جعفر نے بھی شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں