5بجلی چور پکڑے گئے ،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)174شمالی،136شمالی ،ماڈل ٹاؤن سمیت ملحقہ آبادیوں میں منیر احمد، احسان، اعجاز وغیرہ5افراد کو ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چو ری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا،مقدمات درج کروا دیئے۔
174شمالی،136شمالی ،ماڈل ٹاؤن سمیت ملحقہ آبادیوں میں منیر احمد، احسان، اعجاز وغیرہ5افراد کو ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چو ری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا،مقدمات درج کروا دیئے۔