غیرقانونی اسلحہ لیکرگھومنے والا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ ساجد شہید پولیس نے غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے وا لے ملزم بلال کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے بندوق برآمد کر لی ،ملز م کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ساجد شہید پولیس نے غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے وا لے ملزم بلال کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے بندوق برآمد کر لی ،ملز م کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔