بھلوال:کمسن لڑکے سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

بھلوال:کمسن لڑکے سے  زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

بھلوال (نمائندہ دنیا) ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف کی ہدایت پر تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم توقیر کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سرگودھا نے فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے ، جس پر تھانہ بھلوال سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں