بجٹ کے پہلے چھ ماہ کے دوران بلدیہ کی ریونیو ریکوری پر عدم اطمینان کا اظہار

 بجٹ کے پہلے چھ ماہ کے دوران بلدیہ کی  ریونیو ریکوری پر عدم اطمینان کا اظہار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)رواں مالی سال بجٹ کی پہلے چھ ماہ کے دوران بلدیہ کی ریونیو ریکوری کا جائزہ لینے کے دوران عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کیمطابق کسی بھی شعبہ میں واجبات کی وصولی اب تک کے ریونیو اہداف کے مطابق نہیں، اور ادارے کو کروڑوں روپے کے شارٹ فعال کا سامنا ہے ،جسے پوراکرنے کیلئے خصوصی ڈیڈ لائن دے دی گئی ، سی او نے کہا کہ افسران اپنی تمام تر توجہ ریونیو وصولی کی جانب مرکوز کریں، سستی و کاہلی برتنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں