2رکنی چور گینگ گرفتار،رکشہ،3موٹر سائیکلیں برآمد

2رکنی چور گینگ گرفتار،رکشہ،3موٹر سائیکلیں برآمد

2رکنی چور گینگ گرفتار،رکشہ،3موٹر سائیکلیں برآمد ابرار اور اقبال سے بکرا بھی برآمد،مزید انکشافا ت کی توقع ہے ،پولیس

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل چوری اور چوری کے 5 مقدمات میں مطلوب 2 رکنی گینگ تھانہ لکسیاں پولیس کی گرفت میں گرفتار ملزمان سے 1 رکشہ، 3 موٹر سائیکلیں اور 1 بکرا برآمد کر لیا گیا ،گرفتار ملزمان سے کل مالیتی 05 لاکھ 25 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمدگرفتار ملزمان میں ابرار اور اقبال نامی ملزمان شامل ہیں،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے گرفتار ملزمان بغیر لاک اور لاوارث کھڑی موٹر سائیکل چوری کرتے تھے برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں