بجلی وسوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں،ملک اشرف

بجلی وسوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے منفی  اثرات مرتب ہو رہے ہیں،ملک اشرف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنماء ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے بجلی وگیس کی غیرمعمولی لوڈشیڈنگ سے کاروبارزندگی مکمل طورپرمعطل کردیاہے۔

 اسوقت بجلی وسوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے منفی اثرات تمام شعبہ جات پرمرتب ہورہے ہیں سوئی گیس کی بندش سے لوگوں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں صنعتی سرگرمیاں بھی جمودکاشکارہوگئی ہیں بجلی وسوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے حکومتی دعوے نقش برآب ثابت ہو ئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں