40لٹر شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 4ملزم گرفتار

40لٹر شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 4ملزم گرفتار

40لٹر شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 4ملزم گرفتارسانول، حمید خان ، تنویر احمد اور محمد نواز کو گرفتار کر کے مقدمات درج

واں بھچراں ، میانوالی (نمائندہ دنیا، نامہ نگار ) تھانہ واں بھچراں پولیس نے شراب فروش سانول سکنہ واں بھچراں کو گرفتار کر کے 40 لٹر شراب برآمد کر لی ، ایک اور کارروائی میں تھانہ ہرنولی پولیس نے دوران چیکنگ حمید خان سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا ملزم کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا ،دوران چیکنگ تنویر احمد سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا ،تھانہ چھدرو نے دوران چیکنگ محمد نواز سے رائفل 44 بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملز موں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں