پانی چوروں کیخلاف کاروائی تیز
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیم کی پانی چوروں کیخلاف کاروائی تیز ،خصوصی کریک ڈاؤن میں مزید17 کاشتکار رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے جن کے خلاف پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیم کی پانی چوروں کیخلاف کاروائی تیز ،خصوصی کریک ڈاؤن میں مزید17 کاشتکار رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے جن کے خلاف پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔