جمہوریت کا استحکام اور آئین کی بالا دستی پارٹی کے اہم اہداف ہیں:ملک ذیشان اسلم

جمہوریت کا استحکام اور آئین  کی بالا دستی پارٹی کے اہم  اہداف ہیں:ملک ذیشان اسلم

خوشاب (نمائندہ دُنیا )پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے رہنما ملک ذیشان اسلم اعوان نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی حقوق کی فراہمی، جمہوریت کا استحکام اور آئین کی بالا دستی پارٹی کے اہم اہداف ہیں۔

انہوں نے جوہر آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ جماعت انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور مثبت اور پاکیزہ سیاست کے فروغ کے لیے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں