معیشت کی ترقی کیلئے مضبو ط اور فعا ل کیپٹل ما ر کیٹ نا گزیر :مر زافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صدر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مر زافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے مضبو ط اور فعا ل کیپیٹل ما ر کیٹ نا گزیر ہے۔
پاکستا ن میں سرمایہ منڈ یو ں کے فروغ اور اصلا حا ت نا گز یر ہو چکی ہے کیونکہ جب تک سرمایہ منڈ ی میں ر و کاو ٹیں دور نہیں کی جا تی اور اصلا حا ت کا عمل تیزنہیں کیا جا تا۔ پا کستا ن کی معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی اب ا س کیلئے حکو متی سطح پر جنگی بنیا دوں پر اقد ا ما ت کر نا ہو ں گے