اقتصاد ی سر گرمیوں کے فروغ کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ یقینی بنا یا جا ئے : شفیق ا لر حمن

 اقتصاد ی سر گرمیوں کے فروغ کو ز یا د ہ  سے ز یا د ہ یقینی بنا یا جا ئے : شفیق ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایگزیکٹو ممبرسرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں اقتصاد ی سر گرمیوں کے فروغ کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ یقینی بنا یا جا ئے سرمایہ کا ر ی کے موا قعے فراہم کیے جا ئیں۔

 حکو مت معیشت کو مستحکم ر کھنے کیلئے سٹیک ہولڈر ز کی مشاور ت سے فور ی اور مر بوط اقدا ما ت اٹھا ئے ایسی پالیسیاں بنا ئی جا ئیں جس سے سرمایہ کاروں کو رجحا ن پا کستا ن کی طرف ہو

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں