ہمار ی خوش قسمتی اﷲ نے ہمیں یہ با بر کت مہینہ عطا فرما یا :قاری عبدالوحید

ہمار ی خوش قسمتی اﷲ نے ہمیں یہ با بر کت مہینہ عطا فرما یا :قاری عبدالوحید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء تحفظ ختم نبوت قاری عبدالوحید نے کہا ہے کہ ہمار ی خوش قسمتی ہے کہ اﷲ پاک نے ہمیں یہ با بر کت مہینہ عطا فرما یا۔

اس بابرکت مہینہ کا تقاضا ہے کہ امت مسلمہ حقیقی معنوں میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی امن وسلامتی اوریگانگت کی عملی تصویر بن کر پور ی دنیا کو یہ پیغا م دیں کہ اسلام دین فطرت ہے۔ اسلام بھائی چارے اور پیار محبت کا درس دیتا ہے رمضان المبا ر ک اور عید کے موقع پر ہمیں اپنے گر دو پیش میں غریب اور مستحق افراد کو بھی یا د رکھناہو گا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں