سکیورٹی کا ازسر نو جائزہ

 سکیورٹی کا ازسر نو جائزہ

سرگودھا (سٹاف رپورٹر )حساس اداروں کو موصول تھریٹس کے پیش نظر سرگودھا سمیت چاروں اضلاع میں رمضان کے آخری تین اور عید کے ایام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا از سرنو جائزہ لیا جا رہا ہے ۔

حساس اداروں کو موصول تھریٹس کے پیش نظر سرگودھا سمیت چاروں اضلاع میں رمضان کے آخری تین اور عید کے ایام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا از سرنو جائزہ لیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں