خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے شہر ی سے فراڈ

خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے شہر ی سے فراڈ

خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے شہر ی سے فراڈ نوسر بازوں نے منظور کو روک کر باتوں میں الجھا دیا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے شہری کو اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ سمن آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے منظور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے اسے روک لیا اور اپنی باتوں میں الجھا کر اس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیالیا اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں