خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موضع بولا بالا میں چھیڑخانی سے منع کرنے پر فیض نامی شخص نے نصرت بی بی کو ہراساں وزدوکوب کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دیں، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 موضع بولا بالا میں چھیڑخانی سے منع کرنے پر فیض نامی شخص نے نصرت بی بی کو ہراساں وزدوکوب کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دیں، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں