درخت چوری کاٹ کر لے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نامعلوم افراد کاشتکار کے رقبہ سے راتوں رات قیمتی درخت چوری کاٹ کر لے گئے موضع لک کے عرفان کے رقبے سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت چوری کا ٹ لئے لوڈ کر کے فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا۔
نامعلوم افراد کاشتکار کے رقبہ سے راتوں رات قیمتی درخت چوری کاٹ کر لے گئے موضع لک کے عرفان کے رقبے سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت چوری کا ٹ لئے لوڈ کر کے فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا۔