ماں بیٹی کو اغواء کر لیا

 ماں بیٹی کو اغواء کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )شمالی سے تین افراد نے ماں بیٹی کو اغواء کر لیا، بتایا جاتا ہے کہ 21سالہ (ن) کمسن بیٹی ام بنین کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ اویس وغیرہ نے اسے مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ، مقدمہ در ج کر لیا ۔

شمالی سے تین افراد نے ماں بیٹی کو اغواء کر لیا، بتایا جاتا ہے کہ 21سالہ (ن) کمسن بیٹی ام بنین کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ اویس وغیرہ نے اسے مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ، مقدمہ در ج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں