بیماریوں کی ادویات کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شوگر، ٹائیفائیڈ سمیت مختلف بیماریوں کی ادویات کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ مصنوعی قلت ظاہر کر کے لوٹ مار کی وجہ سے مریض سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
اکثر میڈیکل سٹورز مالکان گاہک سے کہتے ہیں کہ آپ کسی بھی دوائی کی رقم جمع کرادیں ہم کہیں سے منگوا کر دیدیتے ہیں۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے میڈیکل سٹورز مالکان کیخلاف کارروائی کریں ۔