غیر اخلاقی پوسٹ شیئر کرنے پرمقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایرانی سپریم لیڈر آیت اﷲ خامنہ ای شہید کیخلاف غیر اخلاقی پوسٹ شیئر کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں جلد گرفتار کر لیں گے۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اﷲ خامنہ ای شہید کیخلاف غیر اخلاقی پوسٹ شیئر کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں جلد گرفتار کر لیں گے۔