18سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 3افراد نے 18سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا، منظور حیات کالونی کی 18سالہ(ث) جو کہ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی طالبہ ہے گھر سے کالج جانے کیلئے نکلی مگر تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا، مقدمہ درج کر لیا۔
3افراد نے 18سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا، منظور حیات کالونی کی 18سالہ(ث) جو کہ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی طالبہ ہے گھر سے کالج جانے کیلئے نکلی مگر تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا، مقدمہ درج کر لیا۔