پولیس کو ہراساں کرنے والا منشی گرفتار

 پولیس کو ہراساں کرنے والا منشی گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خود کو پٹواری ظاہر کر کے کارسرکار میں مزاحمت اور ٹریفک پولیس کو ہراساں کرنے والا پرائیویٹ منشی قانون کی زد میں آ گیا سیال جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

خود کو پٹواری ظاہر کر کے کارسرکار میں مزاحمت اور ٹریفک پولیس کو ہراساں کرنے والا پرائیویٹ منشی قانون کی زد میں آ گیا سیال جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں