منور غوث کی کار پر فائرنگ،مقدمہ درج

منور غوث کی کار پر فائرنگ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا منور غوث کی کار پر فائرنگ کرنے کے الزام میں چار نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھانہ عطا شہید میں چار نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج تلاش جاری ہے۔

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا منور غوث کی کار پر فائرنگ کرنے کے الزام میں چار نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھانہ عطا شہید میں چار نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج تلاش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں