خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر موت کی نیند سلا دیا گیا

خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر موت کی نیند سلا دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک 107 جنوبی میں خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر موت کی نیند سلا دیا گیا۔۔۔

پولیس نے مقتولہ کے چچا کی مدعیت میں 3 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،جس میں مدعی مقدمہ طارق محمود نے بتایا کہ ملزمان کیساتھ پہلے سے خاندانی رنجشیں اور دشمنی چل رہی تھی ، جس کا بدلہ لینے کیلئے ملزمان نے میری بھتیجی زبیدہ بی بی کو زہر دیکر قتل کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں