پر تشدد واقعات میں پانچ خواتین زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رحمان پورہ میں احتشام وغیرہ نے سابقہ رنجش پر احمد علی کے گھر میں داخل ہو کر اسکی والدہ، بہن اور بھابھی۔۔۔
جبکہ اسلام پورہ میں گھر کا دروازہ بلا وجہ پیٹنے سے منع کرنے پر نشہ میں دھت انتظار نے زرینہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالااسی طرح چک سلیمان میں تلخ کلامی پر علی عباس نے اپنی ہمسائی نادیہ شاہین کو چاقو کے وار کر کے لہولہان کر دیا،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔