ملکی قیادت نے موجو دہ حا لا ت میں امن کا بیامبر بن کر دنیا میں اپنا وقار بلند کیا،مرزافضل ا لر حمن

 ملکی قیادت نے موجو دہ حا لا ت  میں امن کا بیامبر بن کر دنیا میں اپنا  وقار بلند کیا،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق صدر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستا ن کی عسکری وسیاسی قیا د ت کی سفارتی کو ششوں کی بنا پر امریکا ا یر ا ن تنا زعہ حل ہو نے کے قر یب ہے یہ تنا ز عہ در حقیقت دنیا کے امن کے لیے خطرہ بنا ہو ا ہے پا کستا ن میں موجو دہ حا لا ت میں امن کا بیامبر بن کر دنیا میں اپنا وقار بلند کیا ہے ا ب پوری د نیا کی نگا ہیں اسلام آ با د پر لگی ہو ئی ہیں۔ جہاں پور ی امید ہے کہ فریقین کے د رمیان معاہدہ ہو جا ئے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں