امریکا کی جا نب سے ایر ا ن کو معا ہد ہ نہ کر نے پر دھمکیاں افسوسنا ک ، رشید جٹ

امریکا کی جا نب سے ایر ا ن کو معا ہد ہ نہ کر  نے پر دھمکیاں افسوسنا ک ، رشید جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سینئر وائس پریزیڈنٹ کسان ونگ پی پی پی پنجاب چوہدری رشید جٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جو حقیقی معنوں میں عوامی خدمت، جمہوریت کے استحکام اور ترقی کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے ، چیئر مین بلاول بھٹو کا ویژن ایک ایسا پاکستان ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، خواتین کو با اختیار حیثیت اور ہر شہری کو برابر کے حقوق حاصل ہوں۔ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے منشور پر کام کرتے ہوئے کسان، ہاری، مزدور اور عوام روٹی کپڑا اور مکان عملی شکل میں رکھتے ہیں، امریکا کی جا نب سے ایر ا ن کو معا ہد ہ نہ کر نے پر دھمکیاں افسوسنا ک ہے ا یر ا ن پاکستا ن کی سفارتی کو ششوں کا متعرف ہے پاکستا ن کی عسکری و سول قیا د ت کی سفارتی کو ششوں کی بدولت دنیا ایک بڑ ی تبا ہی سے بچ گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں