انتخابی معرکہ آرائی میں ان کا ساتھ دیں،ملک سعد بشیر اعوان
خوشاب(نمائندہ دنیا )پاکستان مسلم لیگ( ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار علی حسین خان بلوچ کی وفات کے بعد مسلم لیگ (ن) کے ضلعی و ڈویژنل قائدین اور ارکین اسمبلی کی جانب سے۔۔۔
اتفاق رائے سے متفقہ طور پر مرحوم ایم پی اے کے بھائی ظفرعباس خان بلوچ کی بطور امیدوار نامزدگی اور مسلم لیگی ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان کی جانب سے اپنے بیٹے ملک سعد بشیر اعوان کو انتخابی میدان میں نہ اتارے کے دو ٹوک اعلان کے باوجود ملک سعد بشیر اعوان نے حلقے میں اپنی غیر رسمی انتخابی مہم شروع کر کے مسلم لیگی کارکنوں و عہدیداروں کوحیرت میں ڈال دیا۔ملک سعد بشیر اعوان نے گزشتہ دنوں حلقہ پی پی 83 میں اپنے دوستوں اور تھل کی مختلف یونین کونسلوں کے سابق عہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور ان پر زور دیا کہ وہ انتخابی معرکہ آرائی میں ان کا ساتھ دیں، ملک سعد بشیر اعوان نے جن شخصیات سے ملاقاتیں کیں